بیلجیئن گراں پری فارمولا ون ریس آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی

پیر 28 جولائی 2025 12:42

بیلجیئن گراں پری فارمولا ون ریس آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے ..
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2025ء)فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری آسٹریلوی ڈرائیور آسکر پیاسٹری نے جیت لی۔فارمولا ون ریس بیلجیئن گراں پری میں لینڈو نورس دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ چارلس لیکلیرک کا تیسرا نمبر رہا۔

(جاری ہے)

ریس میں دفاعی چیمپئن ہالینڈ کے میکس ورسٹاپین کی چوتھی پوزیشن آئی۔

متعلقہ عنوان :