
سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر کا کامیاب دفاع،چوتھی مرتبہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی
پیر 28 جولائی 2025 15:08
(جاری ہے)
ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے 21 ویں اور آخری مرحلے میں سائیکل سواروں نے مناکو سے نیس تک کا فاصلہ طے کرنا تھا جو 33.7کلو میٹر پر محیط تھا جس کو 30 سالہ بیلجیئم کینامور سائیکلسٹ واؤٹ وین ایرٹ نے 3گھنٹے،7 منٹس اور 30 سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اٹلی کے سائیکل سوار ڈیوڈ بیلرینی نے دوسری جبکہ سلووینیا کے سائیکل سوار میٹیج موہرک نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس کے سائیکل سوار سلووینیا کے تڈیج پوگاآر نے ریس میں مجموعی طور پر 4 سٹیجز میں فتح حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ٹور ڈی فرانس ریس کا ٹائٹل بھی جیتنے پر اختتام کیا اور تڈیج پوگاآر 1990 میں امریکی سائیکلسٹ گریگ لیمونڈ کے بعد ٹور ڈی فرانس جیتنے والے پہلے ورلڈ روڈ چیمپئن بھی بن گئے ہیں اور تیسری بار کنگ آف دی ماؤنٹینز کا خطاب بھی حاصل کیا ہے۔26 سالہ تڈیج پوگاآر نے کہا ہے کہ وہ فرانس ٹورڈی کا 2025 کا ایڈیشن جینتے پر بہت خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ریس کے تمام 21 مراحل سے بہت لطف اندوز ہوئے۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیم کے فاتح سائیکلسٹ کا ریس میں 12واں مرحلہ جیتنے کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ کے سائیکل سوار سے یلو جرسی چھین لی تھی جس پر ان کا 21 ویں مرحلے تک قبضہ برقرار رہا۔اس فتح کے ساتھ ہی سلووینیا کینامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآرکے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے ٹائٹل کی تعداد چار ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کامران اکمل کا کپتان اور ہیڈ کوچ کو فارغ کرنے کا مطالبہ
-
جونز کریک اوپن اسکواش،پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف 37 سال کی عمر میں چل بسیں
-
کیریبئن لیگ، نسیم شاہ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز وائرل
-
پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا امکان نہیں، ذرائع پی ایچ ایف
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل غضنفر بلال اور ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل اسلام آباد کی ٹیم نے جیت لیا
-
مارسیلو آریوالو اور میٹ پاویک پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سنسناٹی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
باسط علی پاکستان کرکٹ ٹیم پر برہم، کورٹ مارشل کا مطالبہ کردیا
-
ایران کی ٹیم ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
تائیکوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا
-
خواجہ نافع، یاسر خان نے رن آؤٹ کے بعد ہونے والے جھگڑے پر خاموشی توڑ دی
-
بھارت کا شبمن گل کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی بھی دینے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.