خوراک فراہمی کا روٹ محفوظ کر دیا ،اسرائیلی وزیراعظم

اقوام متحدہ اب الزام تراشیاں بند کر دے ، نیتن یاہوکابیان

پیر 28 جولائی 2025 17:15

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2025ء)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کو اتوار کے روز آگاہ کیا ہے کہ اب اسرائیل پر الزام تراشی بند کی جائے۔

(جاری ہے)

کیونکہ اسرائیل نے انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوجی کارروائیوں میں وقفہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس نئے فیصلے سے راہداریوں سے غزہ میں خوراک فراہمی کی اجازت دی جائے گی۔ یہ پہلے بھی محفوظ راستے تھے اب سرکاری طور پر اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :