نوابزادہ جمال رئیسانی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

پیر 28 جولائی 2025 20:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2025ء) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی انہوں نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر کاروائی دیکھی اس موقع پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا ۔