وادی بناہ کی بیٹی ہونہار بیٹی ایمان قربان نے 1200میں سی1121نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

منگل 29 جولائی 2025 16:40

دھناں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء)وادی بناہ کی بیٹی ایمان قربان دختر قربان شاہد نے 1200میں سی1121نمبرات حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی کھوئی رٹہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے ایمان قربان کے والدین ، اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایمان شاہد کی کامیابی والدین کی دعائوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے کہ اس نے اپنے والدین اور علاقہ کا نام روشن کیا دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ ایمان قربان کو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔