ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ بنوں روڈ شورکوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں نوجوان شدید زخمی ہو کر موقع پر جاں بحق ہوگیا

منگل 29 جولائی 2025 17:36

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) ڈیرہ بنوں روڈ شورکوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں حامد نامی پاک فوڈ کے آرڈر بکر نوجوان شدید زخمی ہو کر موقع پر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی نعش فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ منتقل کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بنوں روڈ شورکوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں حامد نامی پاک فوڈ کے آرڈر بکر نوجوان شدید زخمی ہو کر موقع پر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی نعش فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ منتقل کردی گئی ۔\378