
ہمیں بجلی کے بحران کا مستقل اور پائیدار حل تلاش کرنا ہوگا،شرجیل انعام میمن
یا تو کمپنیاں پری پیڈ میٹرز نصب کریں، یا پھر عوام کو اجتماعی سزا دینے کا سلسلہ بند کریں،سینئر وزیر کا اسمبلی میں خطاب
منگل 29 جولائی 2025 17:44

(جاری ہے)
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ یا تو کمپنیاں پری پیڈ میٹرز نصب کریں، یا پھر عوام کو اجتماعی سزا دینے کا سلسلہ بند کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو جیسے اداروں کو اس طرز کا موثر میکنزم اپنانا پڑے گا تاکہ صارفین کو انفرادی بنیاد پر بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے۔
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ جب ہر شخص کے پاس پری پیڈ کنیکشن ہوگا تو کوئی شکایت باقی نہیں رہے گی۔ انہوں نے وفاقی حکومت، وزیر اعظم اور دیگر متعلقہ حکام سے پرزور اپیل کی کہ بجلی کے نادہندہ علاقوں کے نام پر پورے شہر یا علاقے کو اجتماعی سزا دینا بند کی جائے، کیونکہ جو صارف بل باقاعدگی سے ادا کرتا ہے، اسے بجلی چوری کرنے والوں کی سزا نہیں دی جا سکتی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بجلی بحران کے خاتمے اور شفاف تقسیم کے لیے پری پیڈ میٹرز کا نظام ہی واحد حل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
مردوں کو پیچھے چھوڑنے والی اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور سامنے آ گئی
-
سردار سلیم حیدر خان کی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات،پنجاب میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
-
راولپنڈی، 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اہم اجلاس، چین کے اعلیٰ سطحی وفد سے پاکستان میں زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ گرفتار
-
خیبر پختونخوا اپنے جغرافیائی محلِ وقوع، ثقافتی ورثے اور قدرتی وسائل کی بدولت علاقائی تجارت کا قدرتی مرکز ہے،فیصل کنڈی
-
5 اگست جعلی حکومت کے لئے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
پنجاب بھر میں ٹریفک 1311 حادثات میں 12 افراد جاں بحق، 1516 زخمی
-
قائمقام اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے پرائیوٹ افراد کے حوالے سے رپورٹ منگوا لی ‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
صوبے بھرمیں مخدوش اورخطرناک 740 عمارتوں کے سروے کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، سعید غنی
-
گرین لائن بی آر ٹی کی یومیہ رائیڈرشپ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.