سعودیہ نے صومالیہ کی ترقی اور سلامتی کیلئے مزید بین الاقوامی تعاون ناگزیر قرار دیدیا

بدھ 30 جولائی 2025 17:28

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2025ء)سعودی عرب نے صومالیہ کی ترقی، استحکام اور سلامتی کیلئے مزید بین الاقوامی تعاون ناگزیر قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید الخریجی نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صومالیہ سے متعلق او آئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صومالیہ کے لئے ترقیاتی و طویل المدتی منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔