بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی

جمعرات 31 جولائی 2025 19:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2025ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی کردیا ۔

متعلقہ عنوان :