پنجگور ،لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لے لی

اتوار 3 اگست 2025 20:10

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء) پنجگور درگے دپ سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ گومازی دز پروم سے ہوئی ہے جو 7 ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے لیویز کے مطابق اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔