افغانستان ، ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، 6زخمی

پیر 4 اگست 2025 13:01

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2025ء) افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں گاڑی الٹنے کے باعث ایک مسافر جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے کہاکہ حادثہ ضلع کوہستان میں پیش آیا ۔