
محسن نقوی کی ورسک روڈ پشاور کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
بدھ 6 اگست 2025 17:16

(جاری ہے)
اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے کا فائرنگ سے پولیس انسپکٹر علی حسین سمیت 3 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید انسپکٹر علی حسین کو خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ۔ انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا پولیس کے شہید انسپکٹر علی حسین کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقوی نے کہاکہ شہداء کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پورٹریٹ مہارت کے نئے دور کا آغاز:
-
قومی اسمبلی ذیلی کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کو فوری انتخابات کرانے کی ہدایت
-
صوبے میں فوجی کارروائیاں آئین کے تحت ان کا حق ہے،ہمارا اختیار نہیں کہ ہم انہیں روک سکیں. علی امین گنڈاپور
-
آئی ایم ایف مشن کل پاکستان پہنچے گا، اقتصادی جائزے کے بعد نئی قسط ملنے کا امکان
-
فرانس: مساجد میں خنزیر کے سر رکھنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟
-
سیلاب سے اوچ شریف میں تباہی، پاکپتن میں ستلج کے کٹا ﺅسے پورا گاﺅں دریا برد
-
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی سے روک دیا
-
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بینکنگ کورٹ ملازمین کو جوڈیشل الاﺅنس دینے سے انکار
-
جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج
-
سعودی عرب کا 95واں قومی دن ، ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں پر قومی پرچم
-
اسرائیلی پیشکش مسترد ،گلوبل صمود فلوٹیلا کا غزہ جانے کا اعلان
-
مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم کرتے ہیں.اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.