
اسرائیلی پیشکش مسترد ،گلوبل صمود فلوٹیلا کا غزہ جانے کا اعلان
عسقلان بندرگاہ پر امداد دینے کی تجویز قبول نہیں کریں گے بلکہ براہِ راست غزہ پہنچنا چاہتے ہیں،عسقلان پر اترنا اسرائیلی ناکہ بندی کی تسلیم کرنا ہوگا. منتظمین
میاں محمد ندیم
منگل 23 ستمبر 2025
16:06

(جاری ہے)
اسرائیل نے اس مشن کو روکنے اور اس کی بحری ناکہ بندی کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے اور پیشکش کی ہے کہ امدادی سامان عسقلان کی بندرگاہ پر اتارا جائے، جہاں سے اسرائیلی انتظامیہ اسے غزہ منتقل کرے گی تاہم، فلوٹیلا کے منتظمین نے یہ پیشکش رد کر دی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ عسقلان کی بندرگاہ پر امداد دینے کی تجویز قبول نہیں کریں گے بلکہ براہِ راست غزہ پہنچنا چاہتے ہیں.
ان کا موقف ہے کہ عسقلان پر اتارنا اسرائیلی ناکہ بندی کی تسلیم کرنا ہوگا، جو ان کے خیال میں انسانی اور اخلاقی طور پر ناقابل قبول ہے فلوٹیلا کے ارکان اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کے تابع سمجھتے ہیں اور بحری راستے سے امداد پہنچانے کے مقصد کے ساتھ وہ سمندر کے یلو زون (بین الاقوامی پانیوں میں وہ علاقہ جہاں اسرائیلی کارروائی ممکن ہے)میں بھی ایسے حالات کی تیاری کر رہے ہیں جس میں اسرائیلی مداخلت ممکن ہو. فلوٹیلا مہم میں عالمی کارکنان شامل ہیں جن میں معروف نام شامل ہیں جیسا کہ سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گرتا تھنبرگ اور صحافی اور طبی عملہ یہ مہم تقریبا 40 ممالک سے وابستہ افراد کا مشترکہ عمل ہے اسرائیلی محکمہ خارجہ کا موقف ہے کہ سمندر میں کوئی جہاز فعال جنگی زون میں داخل نہیں ہو سکتا اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی بھی نہیں ہو سکتی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی پیشکش مسترد ،گلوبل صمود فلوٹیلا کا غزہ جانے کا اعلان
-
مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم کرتے ہیں.اسحاق ڈار
-
بھارت: ’آئی لو محمد‘ تنازعہ کیا ہے اور مسلمان احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟
-
محمود عباس کا مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے نئے آغاز کا مطالبہ
-
پاکستان میں غربت بڑھ گئی، عالمی بینک کی رپورٹ جاری
-
وزیراعظم شہباز شریف 74برس کے ہو گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی آزمائشوں پر پورے اترے ہیں ، وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی کا سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پرپیغام
-
صدرآصف علی زرداری کا سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی قازقستان کے سفیر یرژان کیستافین سے ملاقات ،دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان میں غربت کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے ‘ قابو پانے کے لیے ٹھوس اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے. ورلڈ بنک
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سعودی قیادت اور عوام کو سعودی عرب کے 95 ویں قومی دن پر مبارکباد
-
اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے کی فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری25شہید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.