
ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 80واں ایڈیشن 23اگست سے شروع ہوگا
جمعرات 7 اگست 2025 11:51
(جاری ہے)
ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس 21 مرحلوں پر محیط ہوگی جس میں سائیکل سوار 3151 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس میں 23 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس 23 اگست سے شروع ہوکر 23 روز جاری رہنے کے بعد 14ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔ ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس میں ریڈ بُل بورا ہنسگروہ ٹیم کے سلووینیا کے سائیکلسٹ پرائموز روگلک اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1903میں ہوا جو فرانسیسی سائیکل سوار مورس فرانسس گارین نے جیتا تھا۔\932
مزید کھیلوں کی خبریں
-
خواتین اورمرد باکسرز نے عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
-
دباؤ سے نکلیں، تنقید کو نظر انداز کریں، وسیم اکرم کا بابر اعظم کو فارم میں واپسی کیلئے مشورہ
-
پاکستان - بیلجیئم دوستی کی علامت کے طور پر ویلندرن کرکٹ کلب میں ایشین کرکٹ لیگ کا فائنل کھیلا گیا
-
زیادہ لسٹ اے سنچریاں ، شان مسعود نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شاہین آفریدی کو ریڈ بال کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے : وسیم اکرم
-
صائم ایوب نے تیز ترین ٹی ٹونٹی نصف سنچری کا عمران نذیر کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
شاہد آفریدی پشاور میں پی ایس ایل اور بین الاقوامی میچز کے خواہاں
-
دھونی کو پھر ورلڈکپ کیلئے بھارت کی مینٹورشپ کی پیشکش، پاکستان کیلیے خوش قسمتی کی علامت بننے کا امکان
-
12 گیندوں پر 11 چھکے ، 1 اوور میں 40 رنز ، بھارتی بیٹر نے ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
حسن نواز نے وہ کارنامہ 2 مرتبہ کردکھایا جو شاہد آفریدی ایک مرتبہ بھی نہ کرسکے
-
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، ایشیاء کپ کے میچز کا وقت تبدیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.