
خواتین اورمرد باکسرز نے عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
پیر 1 ستمبر 2025 18:07

(جاری ہے)
پاک آرمی کے قدرت اللہ سیمی فائنلسٹ،حذیفہ راحیل (پنجاب) اور ضمیر علی (کے پی) کوارٹر فائنلسٹ ہیں ۔
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی چیئرپرسن بیگم عشرت اشرف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے نہ صرف جیت حاصل کی بلکہ جرأت، ڈسپلن اور عزم سے دنیا بھر کو متاثر کیا۔ صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ناصر اعجاز نے کہا کہ عالمی سطح پر خواتین کھلاڑیوں کی جیت پاکستان باکسنگ کے لئے ایک تاریخی لمحہ ہے، قوم کی بیٹیوں نے بے مثال ہمت سے دنیا کو پیغام دیاکہ پاکستان عالمی باکسنگ میں ناقابلِ نظرانداز قوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کھلاڑیوں کو سخت محنت، جدید تربیت اور بہترین سہولتیں فراہم کیں اور یہ کامیابیاں آنے والے کل کی بنیاد ہیں، کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شاندار نتائج قومی ٹریننگ کیمپ کی باقاعدہ تیاریوں اور کوچز کی انتھک محنت کا ثمر ہیں، عالمی سطح پر باکسنگ رِنگ میں شاندار کارکردگی سے پاکستانی خواتین باکسرز تاریخ رقم کر رہی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
خواتین اورمرد باکسرز نے عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
-
دباؤ سے نکلیں، تنقید کو نظر انداز کریں، وسیم اکرم کا بابر اعظم کو فارم میں واپسی کیلئے مشورہ
-
پاکستان - بیلجیئم دوستی کی علامت کے طور پر ویلندرن کرکٹ کلب میں ایشین کرکٹ لیگ کا فائنل کھیلا گیا
-
زیادہ لسٹ اے سنچریاں ، شان مسعود نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شاہین آفریدی کو ریڈ بال کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے : وسیم اکرم
-
صائم ایوب نے تیز ترین ٹی ٹونٹی نصف سنچری کا عمران نذیر کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
شاہد آفریدی پشاور میں پی ایس ایل اور بین الاقوامی میچز کے خواہاں
-
دھونی کو پھر ورلڈکپ کیلئے بھارت کی مینٹورشپ کی پیشکش، پاکستان کیلیے خوش قسمتی کی علامت بننے کا امکان
-
12 گیندوں پر 11 چھکے ، 1 اوور میں 40 رنز ، بھارتی بیٹر نے ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
حسن نواز نے وہ کارنامہ 2 مرتبہ کردکھایا جو شاہد آفریدی ایک مرتبہ بھی نہ کرسکے
-
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، ایشیاء کپ کے میچز کا وقت تبدیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.