وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کن ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں

جمعہ 8 اگست 2025 22:08

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کن ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2025ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کن ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گیئں وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 4 ہوٹلوں میں شراب فروخت کی قانونی اجازت ہے، ان میں میریٹ، سرینا، بیسٹ ویسٹرن اور موو اینڈ پک ہوٹل شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایل ٹو لائسنس کی فیس 5 لاکھ روپے مقرر ہے جبکہ سالانہ تجدید لائسنس کی فیس 1 لاکھ 50 ہزار مقرر ہے،