غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ، ترکیہ کے وزیر خارجہ کی مصر آمد

ہفتہ 9 اگست 2025 14:54

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)غزہ پر اسرائیلی ریاست کے مکمل قبضے کے نئے منصوبے کے مضمرات بارے میں بات چیت کے لیے ترک وزیر خارجہ خاقان فدان مصر جائیں گے۔

(جاری ہے)

ترکیہ کی وزارت خارجہ کے سینیئر حکام کے مطابق دورے کا مقصدر فوری طور پر غزہ میں انسانی صورت حال پر اسرائیلی ریاست کے اس منصوبے کے اثرات پر غور کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :