غزہ کی تعمیر نو میں امریکا اور دیگر ممالک شریک ہوں گے، ٹرمپ
غزہ صورتحال کے حوالے سے امریکا امن کونسل قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،انٹرویو
جمعرات 9 اکتوبر 2025 15:08
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا ایک کونسل آف پیس (امن کونسل)قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو غزہ کی صورتحال میں اہم کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے مشرقِ وسطی کے ممالک کے درمیان ہونے والے تعاون کو حیرت انگیز قرار دیتے ہو ئے کہاکہ کچھ ممالک کے پاس بے پناہ دولت ہے،اور اگر وہ اپنی دولت کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ خرچ کریں تو اس پورے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
-
امریکی تجویز پر کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنا مئوقف بتائیں گے
-
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
معاہدے پر عمل ہوا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ٹرمپ
-
وفاقی وزیرِ صحت کی معرکہ حق میں کامیابی پر قومی و عسکری قیادت کو مبارکباد
-
سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
-
دبئی مرینا میں زیرِ تعمیر عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
-
امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
-
امریکی صدرٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.