وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار

ہفتہ 9 اگست 2025 22:03

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈومیلی اور پسرور میں برساتی نالوں میں ڈوبنے سے دو بچو ں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ہی- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم اور سیالکوٹ انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے والدین سے مون سون کے دوران بچوں کو سیلابی نالوں سے دور رکھنے کی اپیل کی ہی-