سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ حشمت کی والدہ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

ہفتہ 9 اگست 2025 20:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2025ء) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے جماعت اسلامی کے رہنماء و سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں بلند مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :