نوشہرہ ورکاں ، ممبر قومی اسمبلی اور اسسٹنٹ کمشنر کی قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت

اتوار 10 اگست 2025 19:00

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2025ء) قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول تحصیل نوشہرہ ورکاں میں تقسیم انعامات تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ اور اظہر قیوم ناہرا ایم این اے ، قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں میں میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر ایم ایم این اے اظہر قیوم ناہرا کا کہنا تھا کہ کیو ڈی پی ایس سکول علاقہ نوشہرہ ورکاں میں ایک مثالی تعلیمی ادارہ ہے۔\378

متعلقہ عنوان :