
امریکا کے سائیکلسٹ برینڈن میکنلٹی نے پہلی مرتبہ ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس جیت لی
پیر 11 اگست 2025 13:59
(جاری ہے)
امریکا کے 27 سالہ سائیکلسٹ برینڈن میکنلٹی نے عمدہ سائیکلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
برینڈن میکنلٹی نے ساتویں مرحلے کا 12.5 کلومیٹر پر مشتمل مطلوبہ فاصلہ 14منٹ اور31سیکنڈز میں طے کرکے نہ صرف ساتواں مرحلہ اپنے نام کیا بلکہ مجموعی برتری بھی حاصل کرتے ہوئے ٹوور ڈی پولو سائیکل ریس 2025کا ٹائٹل بھی جیت لیا۔روس کے ساتویں اور آخری مرحلے میں اٹلی کے سائیکلسٹ لورینزو میلیسی دوسرے جبکہ اٹلی کے ہی سائیکل سوار میٹیو سوبریرو تیسرے نمبر پر رہے۔ٹیم یو اے ای ٹیم ایمریٹس ایکس آر جی کے 27 سالہ امریکی سائیکلسٹ برینڈن میکنلٹی نے کہا ہے کہ وہ ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس 2025کا ایڈیشن جیتنے پر بہت خوش ہیں اور مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید فتوحات حاصل کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کامران اکمل کا کپتان اور ہیڈ کوچ کو فارغ کرنے کا مطالبہ
-
جونز کریک اوپن اسکواش،پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
امریکی خاتون باڈی بلڈر ہیلی میک نیف 37 سال کی عمر میں چل بسیں
-
کیریبئن لیگ، نسیم شاہ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز وائرل
-
پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا امکان نہیں، ذرائع پی ایچ ایف
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل غضنفر بلال اور ٹیم ایونٹ کا ٹائٹل اسلام آباد کی ٹیم نے جیت لیا
-
مارسیلو آریوالو اور میٹ پاویک پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سنسناٹی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
باسط علی پاکستان کرکٹ ٹیم پر برہم، کورٹ مارشل کا مطالبہ کردیا
-
ایران کی ٹیم ایف آئی بی اے ایشیا کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
تائیکوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا
-
خواجہ نافع، یاسر خان نے رن آؤٹ کے بعد ہونے والے جھگڑے پر خاموشی توڑ دی
-
بھارت کا شبمن گل کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی بھی دینے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.