سٹیٹ بینک 14 اگست کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر بند رہے گا

پیر 11 اگست 2025 19:42

سٹیٹ بینک 14 اگست کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ آزادی کے موقع ..
․کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2025ء)بینک دولتِ پاکستان جمعرات 14 اگست 2025 کو حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر بند رہے گا۔