سمبڑیال، نامعلوم شخص نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی

منگل 12 اگست 2025 10:50

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) سمبڑیال میں نامعلوم شخص نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 کے مطابق نامعلوم 30 سالہ شخص نے كپس كالج سمبڑیال كے قریب ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کرلی ہے، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سمبڑیال منتقل کردیا ہے۔ خودکشی کرنے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :