اسلام آباد بچوں اور کم عمر نوجوانوں سے مشقت (امتناع و انضباط)بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش

منگل 12 اگست 2025 16:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) ممانعت ملازمت اطفال اور انضباط ملازمت نوجوانان در حدود و علاقہ دارلحکومت اسلام اباد کا بل (اسلام آباد بچوں اور کم عمر نوجوانوں سے مشقت (امتناع و انضباط)بل 2025ء )قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں سحر کامران نے امتناع و انضباط بل 2025ء قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی اجازت چاہی متعلقہ وزیر کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔