ابوظہبی میں مصنوعی ذہانت سے انقلاب، ایک سال میں 61 فیصد ترقی

منگل 12 اگست 2025 16:45

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2025ء)ابوظہبی میں مصنوعات ذہانت سے انقلاب آگیا، ایک سال میں 61 فیصد ترقی ہوئی۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا شعبہ غیر معمولی رفتار سے ترقی کر رہا ہے جس نے امارت کو عالمی سطح پر اے آئی کی اختراعات اور ترقی کا مرکز بنا دیا ہے۔

(جاری ہے)

ابوظہبی چیمبر کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ جون 2023 سے جون 2024 کے درمیان اس شعبے میں 61 فیصد اضافہ ہوا اور اس وقت امارت میں 673 اے آئی کمپنیاں فعال ہیں، عالمی سطح پر 2024 میں 90,904 اے آئی کمپنیاں موجود ہیں جن میں ابوظہبی کا حصہ نمایاں اور مرکوز ہے۔ی

متعلقہ عنوان :