دیر لوئر ،شوڑشنگ ادینزئی میں نامعلوم ملزمان نے سکول استاد بیٹی سمیت قتل کردیا

بدھ 13 اگست 2025 15:21

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) شوڑ شنگ خوڑ اسبنڑں دیر پاین میں سکول ٹیچر مسمی عمر خالق ولد سید ہارون بعمر 38/39 سال سکنہ شوڑ شنگ اپنی بیٹی زیبا گل بعمر 3/4 سال کے ہمراہ بغرض سکول ڈیوٹی جاتے ہوئے راستے میں نامعلوم ملزم/ملزمان نے اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے دونوں باپ بیٹی کو قتل کر دیئے ،سردست وجہ عناد معلوم نہ ہوسکی۔مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :