پنجاب یونیورسٹی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کل ہوگی

بدھ 13 اگست 2025 22:24

لاہور (این این آئیپاکستان کے یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میںپنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام و ائس چانسلر آفس قائد اعظم کیمپس( نیو کیمپس ) کے سامنے پرچم کشائی کی تقریب بروزجمعرات (کل) صبح 8 بجے منعقدہو گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی پرچم کشائی کریں گے جس میں فیکلٹیز ڈینز، شعبہ جات کے سربراہان، سینئر اساتذہ اور ملازمین شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :