مالیاتی ادارے ایک روز بعد دوبارہ کھل گئے

جمعرات 14 اگست 2025 11:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2025ء)ملک بھر میں تمام بینکس اور مالیاتی ادارے ایک روز بند رہنے کے بعد آج ( جمعہ ) کے روز کھل گئے ۔یوم آزادی کی تعطیل کی وجہ سے ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہے ۔

متعلقہ عنوان :