تیزگام ایکسپریس کا انجن فیل، مسافر گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہے

جمعرات 14 اگست 2025 17:25

چھانگا مانگا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2025ء) کراچی سے آنے والی تیزگام ایکسپریس کا انجن چھانگا مانگا کے قریب اچانک فیل ہو گیا جس کے باعث مسافر گھنٹوں انتظار کی سولی پر لٹکے رہے ۔

(جاری ہے)

مسافروں کے مطابق انجن فیل کے گھنٹوں بعدبھی متبادل انجن فراہم نہیں کیا گیا۔ٹریک بلاک ہونے کی وجہ سے پیچھے آنے والی دیگر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار رہیں۔شدید شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :