مانسہرہ،بسیاں میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

جمعہ 15 اگست 2025 18:47

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2025ء)مانسہرہ کے علاقے بسیاں میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :