وزیراعظم سے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات‘پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت

جمعہ 15 اگست 2025 21:18

وزیراعظم سے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات‘پاور ڈویژن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2025ء)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ۔دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا۔