اسرائیلی انتہا پسند وزیر کی فلسطینی نیلسن منڈیلا کو جیل میں دھمکانے کی کوشش

ہفتہ 16 اگست 2025 17:53

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2025ء)اسرائیل کے دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر نے ممتاز فلسطینی رہنما مروان برغوثی سے جیل میں ملاقات کی اور انہیں کہا کہ تم نہیں جیتو گے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں یہ منظر دکھایا گیا، یہ ملاقات ایک سخت گیر کابینہ رکن کے فلسطینی ریاست کے تصور کو دفن کرنے کا عہد کرنے کے ایک دن بعد سامنے آئی ۔وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت خارجہ انتہائی سخت الفاظ میں ریمون جیل کے انفرادی قید خانے کے حصوں پر انتہا پسند وزیر بن گویر کے دھاوے اور بھائی و رہنما مروان برغوثی کو براہِ راست دھمکی دینے کی مذمت کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :