وزیراعلیٰ کا کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظیہار

ہفتہ 16 اگست 2025 20:00

وزیراعلیٰ کا کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2025ء)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کے ملبے تلے دب کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و صدمہ کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی ا ور تعزیت کااظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ معصوم بچوں کا جاں بحق ہونا انتہائی تکلیف دہ امر ہے۔ایسا واقعہ معاشرتی المیہ ہے۔