ایکواڈور ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

پیر 18 اگست 2025 10:30

کویٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) ایکواڈور کے صوبے سانتو ڈومنگو دے لوس تساچیلاس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہو ا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ صوبے سانتو ڈومنگو دے لوس تساچیلاس میں مسلح افراد نے بلئرڈ ہال میں موجود افراد پر فائرنگ کی جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ابتدائی تفتیش سے پتا چلا ہے کہ ہلاک شدگان میں ایک ریٹائرڈ پولیس افسر اور ایک مشتبہ مجرمانہ گینگ کا سربراہ شامل ہے جسے راستاکے نام سے جانا جاتا تھا۔

متعلقہ عنوان :