اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کی آڈیو لیک، مذموم عزائم بے نقاب

منگل 19 اگست 2025 17:16

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2025ء)اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ میجر جنرل اہارون حلیوا کی آڈیو ریکارڈنگ لیک ہوگئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق میجر جنرل اہارون حلیوا کا لیک ہونے والی آڈیو میں کہنا تھا کہ غزہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی ہلاکتیں آئندہ نسلوں کے لیے ضروری ہیں۔ 7 اکتوبر کو ہر 1 شخص کے بدلے 50 فلسطینیوں کو مرنا ہوگا چاہے وہ بچے ہی کیوں نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :