
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
منگل 19 اگست 2025 20:07

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بانی کے کرن ارجن ’’حقیقی آزادی‘‘کا خواب لیے امریکہ روانہ ہوئے تھے لیکن وہاں سے بھی ناکامی کے بعد لندن واپس جا چکے ہیں۔
اب بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی صرف ’’مجھے معافی دے دو‘‘کا نیا نام بن چکی ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کے ہر کونے میں شیر کا نشان جیت کی علامت بن چکا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ایک سالہ شاندار کارکردگی نے مسلم لیگ (ن)کو مقبولیت کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) ووٹر کی پہلی اور مضبوط ترین ترجیح بن چکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
جہانگیرخان ترین کا باجوڑ، بونیر اور سوات کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر معاون خصوصی برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری ملک نیک محمد خان داوڑ کا ضلع بونیر کے بعد سوات کا دورہ
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کاگلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
-
وزیرریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس، ریلوے آپریشن کو مزید موثر اور فعال بنانے کیلئے اہم فیصلے
-
بلاول بھٹو زرداری کی جیالوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت
-
غیر قانونی ٹرالنگ کا خاتمہ، بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھایا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پاکستان ریلوے کو بوگیوں کی کمی کا سامنا، 2 ٹرینیں بند کرنے کی تجویز
-
انسانیت کی خدمت کا جذبہ رنگ،مذہب اور ہر تعصب سے بالاتر ہے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
-
پنجاب پولیس میں 27 ہزار بھرتیوں کا اعلان
-
محکمہ داخلہ میں ’’پنجاب وار بک‘‘کی تیاری کیلئے اعلی سطحی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.