
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے
سوات پہنچنے پر وفاقی وزیر امیرمقام نی وزیراعظم اور فیلڈمارشل کا استقبال کیا
بدھ 20 اگست 2025 16:18

(جاری ہے)
حکام کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوات کے بعد بونیر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے اب تک 350 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 228 کا تعلق بونیر سے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عدالت کا ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر فوری مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم
-
گوگل کا پاکستانی طلبہ کیلئے ایک سالہ مفت اے آئی پرو پلان کا اعلان
-
سردار ایاز صادق کا ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
سپریم کورٹ ججز نے چاہتے نہ چاہتے چھبیسویں آئینی ترمیم کو تسلیم کرلیاہے. جسٹس جمال مندوخیل
-
الزامات بے بنیاد قرار، بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر نے یوٹیوبرعادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
ایف آئی اے اور یو این او ڈی سی کے درمیان تعاون سے گجرات میں انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت کے موضوع پر کمیونٹی آگاہی سیشن کا انعقاد
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
-
علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا کسی کو علم نہیں تھا، عمران خان کا یہ فیصلہ حیران کن تھا. شیخ وقاص اکرم
-
علیمہ خان کی اندراجِ مقدمات کی درخواستوں پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
-
سپر ٹیکس کیس، قانون کی افادیت یا ناکافی ہونے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرتی ہے جسٹس مندوخیل
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.