لاہور ہائیکورٹ،حبس بیجا میں رکھے گئے چار شہریوں کی بازیابی کی درخواست پر ڈی پی او حافظ آباد طلب

بدھ 20 اگست 2025 17:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2025ء) لاہور ہائیکورٹ نے حبس بیجا میں رکھے گئے چار شہریوں کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر ڈی پی او حافظ آباد کو رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔جسٹس طارق محمود باجوہ نے کیس کی سماعت کی۔