
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سید پورماڈل ویلج میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری، 200 غیر قانونی تعمیرات مسمار
بدھ 20 اگست 2025 18:22

(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سید پور ویلج کے اطراف تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری رکھی جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ خالی کرائی گئی عمارتوں کو شفاف انداز میں نیلام کیا جائے گا، اور یہ عمارتیں مستقبل میں سیاحوں کے لیے معیاری سہولتیں فراہم کریں گی۔ محسن نقوی نے سی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سید پور ویلج کی بحالی اسلام آباد کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گی اور یہ ایک نیا تفریحی مرکز بنے گا۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ کراچی اور لاہور کے معروف ریسٹورنٹس کو سید پور ویلج میں لایا جائے گا، جس سے یہاں سیاحوں کو عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سید پور ویلج منصوبے پر ہونے والے کاموں کی تفصیلی بریفنگ دی اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ سیٹلائٹ امیجری کے ذریعے 2005 کے بعد کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
-
امدادی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں یو این تقریب
-
یو این چیف کا یوکرین جنگ کے خاتمے کی امریکی کوششوں کا خیرمقدم
-
جنگوں میں جنسی استحصال بڑھتا جا رہا ہے، سلامتی کونسل میں بازگشت
-
کراچی: پاکستان کی معیشت کا قلب، بدانتظامی کی زد میں
-
خیبرپختونخواہ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں اور مال مویشیوں کے نقصانات کا ازالہ کرے گی
-
پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ
-
پاک فوج، صوبائی اور وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بہترین کام کیا ،مزید امدادی اقدامات کی ضرورت ہے،بیرسٹر گوہر
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب روپے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.