
سعودی عرب ،بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف
جمعرات 21 اگست 2025 11:00
(جاری ہے)
یہ نئی سروس مکمل پیکج یا علیحدہ خدمات کا انتخاب کرنے کی اجازت دیتی ہے، ان سروسز میں ویزا، رہائش، ٹرانسپورٹ، معلوماتی دورےاور معاون خدمات شامل ہیں۔
اس میں جدید انٹرفیس کے ذریعے پیکج کو ان کی خواہشات اور ضروریات کے مطابق ڈیزائن کرنے کی بھی سہولت ہے جو سات زبانوں میں موجود ہے اور متعلقہ سرکاری نظاموں کے ساتھ مربوط ہے۔ اس سروس کا مقصد ایک متحد اور ہموار ڈیجیٹل تجربے کو یقینی بنانا ہے۔ یہ سروس مختلف طبقوں کے لئےمتعدد ادائیگی کے اختیارات فراہم کرتی ہے جو عمرہ زائر کو درخواست دینے سے لے کر داخلہ ویزا حاصل کرنے تک تمام اقدامات کو الیکٹرانک طور پر مکمل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ اس میں پیکج اور خدمات کے متنوع اختیارات بھی شامل ہیں جو مختلف ضروریات اور خواہشات کو پورا کرتے ہیں ۔ وزارت حج و عمرہ نے اس بات پر زور دیا کہ نسک عمرہ سروس کا آغاز مملکت کے ” ویژن 2030 “ کے اہداف کو حاصل کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو آسانی اور سہولت کے ساتھ حج اور عمرہ کی رسومات ادا کرنے کے قابل بنانا اور اعلیٰ معیار کی خدمات فراہم کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
-
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
-
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
-
مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج
-
سعودی شاعر عمان میں پہاڑ سے گر کر انتقال کر گئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.