
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جمعرات 21 اگست 2025 14:58
(جاری ہے)
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ23اگست کوصبح 6 سے دن 10بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گول کریانہ،ڈاکٹر طارق رشید(ڈی ایچ کیو) فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن، طار ق آباد فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر 24اگست کوصبح سات سے دوپہر بار ہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائنگ، سیون جے بی، نواز ٹاؤن، داؤد، رشید عثمان، رام دیوالی، سمانہ، یونیورسٹی ٹاؤن، موٹروے سٹی، اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمرا فیبرکس،، سرگودھا روڈ، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن، نورپور، ستارہ،ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ، مبارک پروسسنگ، سی ٹی ایم، ملت روڈ، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد،جیگوار،ساندل،رسول پور، کلاش، ظفرفیبرکس،سپر،کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ، عثمان بلاک فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر 132کے وی گھوگھوال گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ، ساندل،غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچرڈون، ایڈن آرچرڈ ٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ روڈگرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے زاہد جی، الحافظ کرسٹو پلاسٹ، فیڈمک، کوکا کولا، چن سن، کارس پینٹ، پی اے کیم گلوب، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، اورینٹ میٹریل فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹوگرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبر دو، حیات کیمیاء نمبردو، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈز، ڈیلی جے ڈبلیو ٹو، اورئینٹ میٹریل فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے سجاد سٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، ڈھولن وال انڈسٹریل فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نوروالے فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.