
بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیوں کی صورت میں پنشن بیوائوں میں مساوی تقسیم ہوگی
جمعرات 21 اگست 2025 15:08

(جاری ہے)
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیوں کی صورت میں پنشن بیوائوں میں مساوی تقسیم ہوگی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ بیوہ کے دوسری شادی کرنے کی صورت میں پنشن بند کر دی جائے گی۔واضح رہے کہ سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیوہ کی پنشن کو 10سال تک محدود کر دیا گیا تھا تاہم پنجاب حکومت نے فیملی پنشن کو بحال کر دیا۔
مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کے بیانات چھوٹی ذہنیت کی عکاس ہیں‘میرا پانی میری مرضی کی باتیں اچھی نہیں لگتیں. فیصل کریم کنڈی
-
سونا بے قابو، ایک دن میں 8 ہزار 400 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار سے اوپر چلی گئی
-
حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جدت لانا چاہتی ہے،شرجیل انعام میمن
-
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر 2025ء کے آخری ہفتے میں کروانے کا حکم
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شامل تمام فریق ’پرامید‘ ہیں، حماس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صدرِمملکت آصف علی زرداری کا ضلع اورکزئی میں جرات مندانہ کارروائی پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہونے پر اطمینان کا اظہار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اورکزئی آپریشن میں 19 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے جرأت مند جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
امیر بالاج قتل کیس؛ ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی کے قتل کا نوٹس، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
-
اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونا شرمندگی کا باعث ہے.چیف الیکشن کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.