ملک کی معاشی ترقی میں بر آ مد ات کا شعبہ خصوصی اہمیت ر کھتا ہے،چیئرمین ا نجمن تاجرا ن

جمعرات 21 اگست 2025 17:06

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی معاشی اور اقتصاد ی ترقی میں د یگر شعبوں کے علاو ہ بر آ مد ات کا شعبہ بھی خصوصی اہمیت ر کھتا ہے، بر آ مد ات سے جہاں معاشی سرگر میاں فروغ پا تی ہیں و ہا ں یہ ز ر مبا د لہ میں اضافے کا با عث بھی بنتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صنعتی ترقی اور برآمدات میں ضافے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، صنعتی ترقی کے لئے سب سے پہلے سستی توا نا ئی کی فراہمی ضروری ہے جس کے لئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :