
سعودی شاعرعمان میں پہاڑسے گر کر انتقال کرگئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
جمعرات 21 اگست 2025 21:26
(جاری ہے)
عمان کے علاقے دوہفر گورنریٹ (Dhofar Governorate) میں جبل سمحان کی اونچی چٹان سے اچانک گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ انہیں فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔مسقط میں سعودی سفارت خانے کے مطابق سعود بن معدی کی لاش کو سعودی عرب واپس بھیجنے کے لیے متعلقہ عمانی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی شاعر سعود بن معدی الرفاعی القحطانی کا تعلق سعودی شہر الباحہ کے علاقے میں القحطہ سے ہے۔سعود بن معدی خلیجی اور عرب ممالک میں اپنی شاعری میں عرب ورثے اور جدیدیت کے امتزاج کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔ انہوں نے عربی زبان میں 15 سے زیادہ شعری مجموعے شائع کیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا واشنگٹن ڈی سی کا دورہ، نیشنل گارڈ کے ساتھ سڑکوں پرگشت
-
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے خلاف 500 ملین ڈالر کے جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا
-
کرائم ایمرجنسی، ٹرمپ کا نیشنل گارڈز کے ہمراہ واشنگٹن کی سڑکوں پر گشت کا اعلان
-
مودی حکومت نے خارجہ پالیسی کارپوریٹ مفادات کے ہاتھوں گروی رکھ دی
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ میں پُراسرار ہلاکت
-
ناسا کی ویب ٹیلی اسکوپ نے ساتویں سیارے یورینس کا نیا چاند دریافت کرلیا
-
امریکا‘ خاتون نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
-
امریکا سے 50 ارب ڈالر کے ڈرون حاصل کرنے کے معاہدے کی تجویز پیش کی ہے ، یوکرینی صدرکی تصدیق
-
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
-
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
-
مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر اپوزیشن کا لوک سبھا میں شدید احتجاج
-
سعودی شاعر عمان میں پہاڑ سے گر کر انتقال کر گئے، موت سے قبل کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.