سرگودھا ، نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 22 اگست 2025 14:48

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)سرگودھا میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کر کے ضلع کے تمام اہم مقامات، تمام مساجد، امام بار گاہوں، چوکوں اور اہم مقامات پر پولیس افسران و اہلکاروں، لیڈیز فورس کو تعینات کر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی چکینگ کے لئے خصوصی پوائٹس بنا کر ہر قسم کی نقل وحرکت کی کڑی نگرانی کی گئی اور ایلیٹ فورس کو گشت پر معمور رکھا گیا۔

متعلقہ عنوان :