
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
جمعہ 22 اگست 2025 17:29

(جاری ہے)
محمد یوسف نی1998 میں یوسف یوحنا کے نام سے انٹر نیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیاانہوں نے 2005 میں اسلام قبول کیا جس کے بعد ان پر فتوحات اور شہرت کے دروازے وا ہوتے گئے۔
محمد یوسف نے 88ٹیسٹ میچوں میں7431رنز بنائے جن میں24سنچریاںاور32نصف سنچریاں شامل ہیں۔انہوں نی282ون ڈے میچوں میں9624رنز بنائے جن میں 15سنچریاں اور 64نصف سنچریاںشامل ہیں ۔10مارچ2010 کومحمد یونس اور محمد یوسف پرباہمی اختلافات سے قومی کرکٹ ٹیم کو نقصان پہنچانے کے جرم میںغیر معینہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔محمد یوسف نی29مارچ2010 کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ: 4 رکنی قومی ٹیم سینئر ورلڈ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لے گی
-
عمران خان قدرتی طور پر اتنے ٹیلنٹڈ نہیں تھے، انہوں نے محنت سے سب کچھ حاصل کیا : وسیم اکرم
-
ملتان میں پنکچر لگانے والے فراست علی کی تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی، بھارتی اور افغان تن سازوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
-
بابر اعظم کے والد کا بیٹے کے ایشیاء کپ سکواڈ سے باہر ہونے کے بعد جذباتی پیغام
-
بابر اور رضوان اندرونی سیاست کا شکار ہوئے، راشد لطیف کا دعویٰ
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان
-
ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے مشکل ہوئی، وسیم اکرم کا انکشاف
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف وویمز سیریز میچ اٴْفیشلز کا اعلان کردیا
-
نیشنل یوتھ گیمز، سندھ باسکٹ بال ٹیموں کے ٹرائلز (کل ) ہونگے
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025ء کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کو حتمی شکل دے دی گئی
-
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.