حیسکو ٹنڈو محمد خان ٹو کا لائن مین بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق

جمعہ 22 اگست 2025 18:01

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2025ء)ٹنڈو محمد خان کے علاقے سومرا محلہ میں حیسکو ٹنڈو محمد خان ٹو کا لائن مین عبدالرزاق رند ٹرانسفارمر درست کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث گر کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس اور علاقہ مکینوں نے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی جبکہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :