خیبرپختونخوااسمبلی کے اجلاس میں سیلاب زدگان کے شہداء کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

جمعہ 22 اگست 2025 20:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2025ء) خیبرپختونخوااسمبلی کے اجلاس میں سیلاب زدگان کے شہداء کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس جمعہ کے روز ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دوران (ن) لیگ کے رکن جلال خان نے ایوان میں سیلاب زدگان کے شہداء کیلئے دعاکی درخواست کی۔ ڈپٹی سپیکرکی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹرامجدعلی نے ایوا ن میں شہداء کی مغفرت کیلئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :