نوشہرہ ،نوشہرہ مون سون بارشوں کے بعد ملیریا اور ڈینگی کے کیسوں میں خطرنا ک حدتک اضافہ

جمعہ 22 اگست 2025 22:00

ةنوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء)نوشہرہ مون سون بارشوں کے بعد ملیریا اور ڈینگی کے کیسوں میں خطرنا ک حدتک اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال ،قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ اور میاں راشدمموریل ہسپتال پبی اور زیارت کاکاصاحب میں ملیریا اور ڈینگی کے سیکڑوں مریض ریکارڈ کے گئے ہیں،ڈاکٹر مجتبیٰ علی ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ کے مطابق ڈینگی یا ملیریا کے الگ وارڈ تو نہیں بنائیں مگر ایسی اطلاعات ملنے کے بعد ہسپتال میں ادویات میں آضافہ کردیاگیاہے جلد وارڈ بھی بنادیں گئی